سابق بھارتی ایجنٹ نے پاکستان میں ’ را ‘ کا نیٹ ورک بے نقاب کردیا

featured
Share

Share This Post

or copy the link

اسلام آباد: پاکستان میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کا جاسوسی نیٹ ورک اس کے سابق ایجنٹ نے ہی بے نقاب کر دیا۔

راکے سابق جاسوس ڈینیل نے بھارتی ٹی وی چینل پروپنجاب ٹی وی کیساتھ ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ اسے بھارتی خفیہ ایجنسی راکی جانب سے پاکستان میں بم دھماکے کرنے کیلئے بھیجاگیاتھا، ڈینیل نے یہ انکشاف بھی کیا کہ جاسوسی کیلیے ایجنٹ صرف بھارت ہی بھیجتا ہے پاکستان ایسا نہیں کرتا۔

بھارتی ٹی وی چینل کودیے گئے انٹرویومیں راکے ایجنٹ ڈینیل نے اعتراف کیاکہ اس نے پاکستان میں بھارت کیلئے جاسوسی کی اورپکڑابھی گیا،پاکستان میں چارسال قید کاٹی، اس نے را اوربھارتی فوج کے ایک اورجاسوس راجوسے متعلق بھی بتایااورکہاکہ وہ اب پاکستان میں قیدہے۔

ڈینیل نے بتایاکہ بھارت واپسی کے بعدبھارتی حکومت نے اسے صرف 15 ہزار روپے دے کر فارغ کر دیا اور اب وہ کسمپرسی کی زندگی گزار رہا ہے۔ سابق بھارتی ایجنٹ نے کہاکہ را اب بھی پاکستان میں اپنی تخریبی سرگرمیوں میں ملوث ہے۔ اس نے پاکستانیوں کی تعریف کرتے ہوئے یہ بھی کہاکہ وہ بہت اچھے ہوتے ہیں

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
سابق بھارتی ایجنٹ نے پاکستان میں ’ را ‘ کا نیٹ ورک بے نقاب کردیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!