راولپنڈی پاکستان میں پہلا ہئیرکٹنگ اسٹائلز سٹوڈیو سیلون سنوکر کے ساتھ جس کی عنقریب افتتاحی تقریب 6روڈ راولپنڈی میں منعقد کی جائے گی جس میں پہلا ہفتہ کسٹمر کیلئے اسپیشل آفر سنوکر فری کردیا گیا ہے طالب علموں کیلئے ممبر شپ کارڈ کا اجراء
تفصیلات کے مطابق سٹائلش سٹوڈیو کے ڈائریکٹر نوازش علی نے ذیشان اسماعیل سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کے پاکستان میں پہلا باربر سیلون اینڈ سنوکر روالپنڈی میں 6روڈ پر واقع ہے جس کی افتتاحی تقریب جلد منعقد کی جارہی ہے کسٹمر کیلئے اسپیشل آفر دی گی ہیں جس میں پہلا ہفتہ سیلون میں سنوکرفری کردی گی ہے اور سٹوڈنٹ کیلئے ممبر شپ کارڈ ہیں جس میں سٹوڈنٹ کے تیس فی صد ڈسکاؤنٹ کیا جائے گا
انشاءاللہ کسٹمر کی سہولت کیلیے مزید اقدامات کئے جارہے ہیں باربر سٹائل سٹوڈیو سیلون سنوکر صاف ستھرا ماحول ہے اگر سروسز کے ساتھ ہئیرکٹنگ،ہئیرڈائ،ہئیر سٹائلنگ،بیئرڈ،فیشل،مینکیور،پیڈیکیور،ہئیرٹریٹمنٹ، سکن ٹریٹمنٹ،ہیڈ نیک میساج،گروم میک اپ،پارٹی میک اپ، اسپیشل ڈسکاؤنٹ کیا گیا ہے انٹرنیشل ہئیر کٹر تجربہ کار ٹیم کے ساتھ پاکستان میں پہلا سٹائل سٹوڈیو سیلون سنوکر ہے