تارکین وطن کو 15 ہزار ڈالرتک ذاتی سامان بغیر ڈیوٹی لانے کی اجازت کا فیصلہ

dollar
Share

Share This Post

or copy the link

اسلام آباد: تارکین وطن کو 15 ہزار ڈالرتک ذاتی سامان کسٹمز ڈیوٹی کے بغیر لانے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ایف بی آر نے تارکین وطن کو 15 ہزار ڈالرتک ذاتی سامان کسٹمز ڈیوٹی کے بغیر لانے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیاہے۔ اڑھائی ہزار ڈالر سے 50ہزار ڈالر اورزائد رقم بینکنگ چینل سے بھجوانے پر20 ہزار سے 2 لاکھ روپے تک کسٹمز ڈیوٹی میں کریڈٹ کی سہولت دی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: موسم گرما میں برطانیہ جانے کے خواہش مندوں کو فوری ویزا درخواست جمع کرانے کی ہدایت

غیر ملکیوں اور سیاحوں کو اپنے ساتھ ذاتی استعمال کیلیے ایپرل اور کپڑوں کے علاوہ 8سوڈالر تک اشیاء اپنے ساتھ کسٹمز ڈیوٹی کے بغیرلانے کی اجازت ہوگی البتہ موبائل فون لانے کی اجازت نہیں ہوگی

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
تارکین وطن کو 15 ہزار ڈالرتک ذاتی سامان بغیر ڈیوٹی لانے کی اجازت کا فیصلہ

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!