broiler chicken rate mandi bahauddin

برائلر مرغ کی قیمت 440روپے سے تجاوز کر گئی، آج کے ریٹس دیکھیں

منڈی بہاءالدین میں آج برائلر مرغ کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا. آج برائلر مرغ 447 روپے فی کلو میں فروخت کیا گیا. جبکہ فارمی انڈہ 150 روپے فی درجن میں فروخت کیا گیا ہے.

منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوزمئی2 ,2022) مارکیٹ کمیٹی منڈی بہاوالدین کی جانب سے جاری کردہ ریٹ لسٹ کے مطابق برائلر مرغ کی فی کلو قیمت میںتقریبا 50 روپے کا اضافہ کر دیا گیا. فی کلو قیمت 447 وپے ہو گئی. جبکہ زندہ برائلر مرغ کا فارم ریٹ 296 روپے فی کلو، تھوک ریٹ 302 روپے فی کلو اور پرچون ریٹ 308 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے.

آج سبزی، پھل، گوشت و اشیائے خوردونوش کی تازہ ترین ریٹ لسٹ دیکھیں

منڈی بہاوالدین میں آج فاری انڈے کی فی درجن قیمت 150 روپے مقرر کی گئی ہے. جبکہ پیٹی کا تھوک ریٹ 4،380 روپے مقرر کیا گیا ہے. منڈی بہاءالدین میں تازہ ترین سبزی، پھل، گوشت و اشیائے خوردونوش کی تازہ ترین ریٹ لسٹ دیکھنے کیلئے وزٹ کرتے رہیں ہماری ویب سائیٹ.

اپنا تبصرہ لکھیں