Mbdin News منڈی بہاؤالدین نیوز

  • منڈی بہاءالدین
  • ریٹ لسٹ
  • میرا گائوں
  • قومی
  • موسم

اے ٹی ایم سے رقوم نکلوانے پر چارجز میں اضافہ

atm

Written by

www.mbdinnews.com

in

اسپیشل فیچرز

بینکوں نے صارفین کے لیے نئے اے ٹی ایم شیڈول چارجز جاری کر دیے۔

دوسرے بینک کے ون لنک اے ٹی ایم سے رقوم نکلوانے پر چارجز میں اضافہ کر دیا گیا۔ نئے ریٹس کا اطلاق جولائی سے دسمبر 2022 تک ہوگا۔ دوسرے بینک کے ون لنک اے ٹی ایم سے رقوم نکلوانے پر فی ٹرانزیکشن فیس میں 4 روپے 69 پیسے اضافہ کردیا گیا ہے.

یہ بھی پڑھیں: گھر سے کچھ نہ ملنے پر ڈاکو اہلِ خانہ کو لیکر اے ٹی ایم پہنچ گئے

نئے چارجز کے اطلاق کے بعد ون لنک اے ٹی ایم کی ہر رسید پر 23 روپے 45 پیسے وصول کئے جائیں گے۔ اس سے پہلے ون لنک اے ٹی ایم پر فی ٹرانزیکشن چارجز 18 روپے 75 پیسے تھے۔ اے ٹی ایم سے بیلنس معلوم کرنے اور ٹرانزیکشن چارجز میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے اور اب فی ٹرانزیکشن فیس 2 روپے 50 پیسے سے بڑھا کر 3 روپے 13 پیسے کر دی گئی ہے.

atm withdrawal charges atm withdrawal charges from other bank in pakistan 2022 atm withdrawal charges in pakistan atm withdrawal limit in pakistan jazz cash withdrawal charges
←حکومت نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کر دیا
زونگ، ٹیلی نار ، جائز، یوفون دیگر فرنچایز اور شاپس ایزی لوڈ ، پیکج پر اپنی مرضی کا جگا ٹیکس وصول کرنے لگے→

Comments

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

More posts

  • ایس ایچ او قسور عثمان جیہ گاؤں میں چھاپے کے دوران فائرنگ سے زخمی ہوگئے

    June 14, 2025
  • اسرائیل نے مسجد اقصیٰ کو نمازیوں کے لیے غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیا

    June 14, 2025
  • شہری کی عدم بازیابی کیس: آئی جی پنجاب اور دیگر پولیس افسران لاہور ہائیکورٹ پیش

    June 13, 2025
  • شدید گرمی کی لہر کے بعد 13 سے 16 جون کے درمیان بارشوں کی توقع ہے

    June 13, 2025

Mbdin News منڈی بہاؤالدین نیوز

Mandi Bahauddin News | Mbdin News | Mandi News | ضلع منڈی بہاؤالدین نیوز | Malakwal News | Malikwal News | Phalia News | Mandi Bahauddin weather | weather mandi bahauddin | Mandi Bahauddin latest news | Mandi Bahauddin newspaper | منڈی بہاءالدین کا موسم |

Designed by Mozzam Riaz