انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ: فیصل آباد نے منڈی بہاؤالدین کو پانچ وکٹوں سے ہرایا

cricket
Share

Share This Post

or copy the link

کراچی(اسٹاف رپورٹر) انڈر 19سٹی کرکٹ ٹورنامنٹس کی چار کرکٹ ایسوسی ایشنز کے چیمپئنز کا فیصلہ ہوگیا ۔راولپنڈی نے ناردرن کے زیراہتمام سٹی ٹورنامنٹ جیت لیا ۔

کے سی سی اے گراؤنڈ میں کراچی زون 2 نے زون 6کو 53رنز سے شکست دے دی۔ علی حسن نے 92رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کراپنی ٹیم کو چیمپئن دلانے میں اہم کردار ادا کیا۔ ضیاء اللہ نے فائنل میں 6شکار کیے ۔کے پی کرکٹ ایسوسی ایشن میں خیبرانڈر19، سندھ کرکٹ ایسوسی ایشن میں کراچی زون ٹو انڈر 19اور سینٹرل پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشنز میں فیصل آباد انڈر19 ٹیمیں فاتح قرار پائے ہیں۔

راولپنڈی انڈر 19نے اسلام آباد اور اٹک کی ٹیموں کو شکست دے کر ٹائٹل جیتا۔ خیبرپختونخوا کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام ٹورنامنٹ میں خیبر انڈر 19نے چارسدہ کو فائنل میں 79رنز سے شکست دی۔ سینٹرل پنجاب میں فیصل آباد نے منڈی بہاؤالدین کو پانچ وکٹوں سے ہرایا۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ: فیصل آباد نے منڈی بہاؤالدین کو پانچ وکٹوں سے ہرایا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!