انسٹا گرام پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی بالی ووڈ اداکارائیں کونسی ہیں؟

featured
Share

Share This Post

or copy the link

بالی ووڈ کی خوبرو اداکارائیں اپنی پرفارمنس سے دنیا بھر میں اپنے چاہنے والوں کے دلوں پر راج کرنے کے ساتھ ساتھ سماجی رابطوں کے مختلف پلیٹ فارمز کے ذریعے مداحوں سے رابطے میں بھی رہتی ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام کے ذریعے بالی ووڈ کی حسین اداکارائیں آج کروڑوں روپے کمارہی ہیں اور ان کے فالوورز کی تعداد بھی کروڑوں میں ہے۔ بالی ووڈ کی کچھ ایسی اداکارائیں بھی ہیں، جنہیں انسٹا گرام پر وقت گزارنا کافی پسند ہے اور وہ مداحوں کو اپنے کام اور روزمرہ کی روٹین سے بھی آگاہ کرتی رہتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: جیکولین فرنینڈز بالی ووڈ میں کیسے آئیں ؟

یہی وجہ ہے کہ انہیں انسٹا گرام پر کروڑوں لوگ فالو کرتے ہیں۔ آج ہم آپ کو اپنی اس اسٹوری میں انسٹا گرام پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی بالی ووڈ اداکاروں کے بارے میں بتائیں گے۔

پریانکا چوپڑا
پریانکا چوپڑا سب سے زیادہ فالو کی جانے والی بالی ووڈ اداکارہ ہیں۔ انسٹا گرام پر انہیں 75 ملین سے زیادہ لوگ فالو کرتے ہیں

Priyanka chopra

شردھا کپور
شردھا کپور انسٹا گرام پر دوسری سب سے زیادہ فالو کی جانے والی بالی ووڈ اداکارہ ہیں۔ انسٹا گرام پر ان کے 70 ملین فالورز ہیں۔

sharddha kapoor

دپیکا پڈوکون
دپیکا پڈوکون کی انسٹا گرام پر فالو کرنے والوں کی تعداد 65.1 ملین ہے۔

dapika

کترینہ کیف
بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کو انسٹا گرام پر 62 ملین سے زیادہ لوگ فالو کرتے ہیں۔

katrina

عالیہ بھٹ
بالی ووڈ کی اداکارہ عالیہ بھٹ کی انسٹا گرام پر 62 ملین فین فالوونگ ہے۔

alia bhatt

انوشکا شرما
اداکارہ انوشکا شرما کو انسٹا گرام پر 57.4 ملین لوگ فالو کرتے ہیں۔

anushka

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
انسٹا گرام پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی بالی ووڈ اداکارائیں کونسی ہیں؟

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!