الیکشن کمیشن منڈی بہاءالدین کی ٹیموں نے گھر گھر جا کر ووٹوں کی تصدیق شروع کر دی

featured
Share

Share This Post

or copy the link

الیکشن کمیشن منڈی بہاءالدین کی ٹیموں نے گھر گھر جا کر ووٹوں کی تصدیق شروع کر دی، ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر منڈی بہاءالدین یاسر حمید کی گفتگو

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 18 نومبر 2021) منڈی بہاؤالدین میں الیکشن کمیشن کی ٹیمیں گھر گھر جا کر ووٹوں کی تصدیق، اندراج اور منتقلی کے عمل میں حصہ لے رہی ہیں،ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر یاسر حمید نے فیلڈ میں موجود ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لئے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور ووٹوں کی جانچ پڑتال کے عمل کا جائزہ لیا.

یہ بھی پڑھیں: انتخابی فہرستوں کی جانچ پڑتال کا آغاز 7 نومبر سے شروع کیا جائے گا، ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر منڈی بہاءالدین

انہوں نے بتایا کہ ایک ماہ تک جاری رہنے والی مہم کے لئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جنہیں خصوصی طور پر ٹریننگ دی گئی ہے، جو گھر گھر جا کر ووٹ کا اندراج اور اخراج کریں گے۔ انہوں نے بتایا کہ الیکشن کمیشن کی ٹیموں کو نقشے اور مکمل تفصیل بھی فراہم کی گئی ہے تاکہ تمام ووٹ شناختی کارڈ کے پتہ کے مطابق بالکل درست جگہ پر ہوں تاکہ آئندہ انتخابات کے لئے شفاف ترین فہرستیں مرتب کی جاسکیں۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
الیکشن کمیشن منڈی بہاءالدین کی ٹیموں نے گھر گھر جا کر ووٹوں کی تصدیق شروع کر دی

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!