اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ نے خلافورزی کرنے والے دکانداروں کو 69،000 روپے جرمانہ کر دیا

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 5 اگست 2021) اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ ساجد منیر کلیار کے چھاپے. اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ ساجد منیر کلیار نے پھالیہ شہر اور ہیلاں اور کوٹ رحم شاہ میں پرائس کنٹرول کے سلسلہ میں مختلف دوکانداروں کو چیک کیا۔سرکاری ریٹ لسٹ نہ ہونے اور اشیاء خوردونوش کو سرکاری ریٹ سے زائد فروخت کرنے پر مختلف دوکانداروں کو مبلغ 69،000 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیااور 01 دوکاندار کے خلاف FIR کا اندراج کروایا۔

اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ نے کہا کہ تحصیل پھالیہ کے تمام تاجران/دوکانداران سرکاری ریٹ لسٹ کے مطابق اشیاء خوردونوش فروخت کریں۔خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ نے خلافورزی کرنے والے دکانداروں کو 69،000 روپے جرمانہ کر دیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!