اسسٹنٹ کمشنر منڈی بہاؤلدین نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پرریسٹورنٹ سمیت 5دکانیں سیل کر دیں

featured
Share

Share This Post

or copy the link

پھالیہ (صفدر اقبال ورک ) اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ و منڈی بہاؤلدین ساجد منیر کلیار نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر میری لینڈ،سیون ویز ،حیدر پیلس،کرسٹل ،گرینز میرج ہالز اور کرسٹل ،ٹرکش ریسٹورنٹ سمیت پانچ دکانیں سیل کر دیں

مجموعی طور پر خان ہوٹل،چائے کنارہ،حیدر پیلس مارکی،دبئی ہارڈویئر،ہائر الیکٹرانک سٹور،گرینز میرج ہال،حاکم مال،عطاء ہارڈویئر کو 160000 روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا کیا ۔اسسٹنٹ کمشنر نے میڈیا سے بات کرتے ہوے کہا کہ پورے ملک سمیت ضلع بھر میں کورونا کی تشویش ناک صورتحال کے پیش نظر کسی کو بھی کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کی اجازت ہر گز نہیں دی جائے گی کیونکہ یہ قیمتی انسانی جانوں کا معاملہ ہے اور اس سلسلے میں کسی قسم کی کوئی رعایت نہیں دی جائے گی۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
اسسٹنٹ کمشنر منڈی بہاؤلدین نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پرریسٹورنٹ سمیت 5دکانیں سیل کر دیں

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!