آس ویلفئیر سوسائٹی کی جانب سے کدھر میں تیسرے RO فلٹرپلانٹ کی تنصیب کا افتتاح کر دیا گیا

featured
Share

Share This Post

or copy the link

ایک اورمیگاپروجیکٹ کی تکمیل ۔۔۔گاؤں میں تیسرے R.O فلٹرپلانٹ کی تنصیب. دارہ دلوآنہ جہاں سے اہلیان کدھر عرصہ دراز سے پانی جیسی عظیم نعمت سے فائدہ اٹھارہے تھے۔ اب یہاں آس ویلفئیرسوسائٹی کی طرف سے علاقہ کاسب سے بڑا R.Oفلٹر پلانٹ لگاکرباقاعدہ افتتاح کردیاگیاہے۔۔

اس پلانٹ کاافتتاح بھی علاقےکی معروف دینی و روحانی شخصیت صاحب زادہ پیر صدیق الاسلام صاحب نے اپنے مبارک ہاتھوں سےکیا۔ افتتاحی تقریب میں صاحب زادہ ابوبکر رضوی صاحب، مولانا قاری اشتیاق صاحب،قاری انصرجاویدصاحب، چوہدری سجاداکرم شیراحمے کاسمیت کثیر تعداد میں معززین علاقہ نے شرکت کی۔۔

یہ بھی پڑھیں: آس ویلفئیر کدھر کے زیر اہتمام گورنمنٹ ہائی سکول میں 14لاکھ روپے کی لاگت سے کمروں کی تعمیر

گاؤں کےلیےتیسرے آراوپلانٹ کی تنصیب پہ اٹھنےوالےتمام اخراجات کےلیے ہمارے بیرون ِ ملک مقیم ممبرکی خدمات اور آس ویلفئیر سوسائٹی کے ممبران کی کاوشوں کو بھرپور خراج تحسین پیش کیاگیا۔۔۔ اس پروگرام کی نقابت کے فرائض جناب میاں سیف اللہ ککوصاحب نے سرانجام دئیے اور تقریب کوچار چاند لگادئیے۔ تمام مہمانوں کی دلوآنہ فیملی نے بھرپور تواضع کی، جس پر ٹیم آس ویلفئر دلوآنہ فیملی کی تہہ دل سے مشکورہے۔۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
آس ویلفئیر سوسائٹی کی جانب سے کدھر میں تیسرے RO فلٹرپلانٹ کی تنصیب کا افتتاح کر دیا گیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!