چک نمبر 2 روڑ پر ڈکیتی کی واردات، موٹر سائیکل سوار 50ہزار روپے نقدی اور موبائل فون سے محروم

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاوالدين ( ایم.بی.ڈین نیوز 26 جنوری 2021) منڈی بہاوالدین کے محلہ عارف آباد سے گاوٴں 2 چک شمالی کی طرف جانے والے کارپٹ روڈ پر رات کے 8 بج کر 30 منٹ پر ڈکیتی کی واردات .تفصیل کے مطابق ۔۔۔۔مظلوم محمد منیر سکنہ 2 چک شمالی اور اُس کا بیٹا نعمان منیر عارف آباد سے 2 چک بوقت 8:30 شام کے وقت اپنی دوکان بند کر کے گھر کی طرف جا رہے تھے ۔۔۔دو مصلح افراد اسلحہ کے ساتھ ہونڈا 125 پر تقریبا 1 کلو میٹر تک ان کا پیچھا کرنے کے بعد ڈیرہ غلام قادر کے پاس روکا روکنے کے بعد گن پوائنٹ پر 50 ہزار نقدی اور موبائل فون لے کر فرار

مظلوم محمد منیر نے موقع پر پولیس ہلپ لائن 15 پر کال کی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی پولیس نے موقع واردات جائزہ لیا اس دوران محمد منیر کا کہنا تھا کہ ڈی۔ پی۔ او علی رضا صاحب سے گزارش ہے اس روڈ پر لوگوں کو مکمل تحافظ دیا جاے تاکہ پھر کسی غریب کا مالی یا جانی نقصان نا ہو

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
چک نمبر 2 روڑ پر ڈکیتی کی واردات، موٹر سائیکل سوار 50ہزار روپے نقدی اور موبائل فون سے محروم

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!