شادی شدہ خاتون پر تشدد کے واقع کا نوٹس، 3 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج

tashadud
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاؤالدین ۔شادی شدہ خاتون پر تشدد،ڈی پی او منڈی بہائوالدین انورسعید کنگرا کا نوٹس. تھانہ سول لائن پولیس نے 3ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

منڈی بہاؤالدین (ایم.بی.ڈین نیوز 12 مئی 2022) خواتین اور بچوں کا تحفظ اور دادرسی ہماری اولین ترجیح ہے۔متاثرہ خاتون کو میرٹ پر انصاف کی فراہمی کو یقینی بنائیں گے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہاءالدین انور سعید کی میڈیا سے گفتگو

یہ بھی پڑھیں: شادی شدہ خاتون پر خاوند کے بھائیوں کا تشدد، گھر سے نکال دیا

ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔ایس ایچ او سول لائن۔خرم تارڑ۔داد رسی کرنے پر ڈی پی او صاحب کی مشکور ہوں۔متاثرہ خاتون نسیم اختر

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
شادی شدہ خاتون پر تشدد کے واقع کا نوٹس، 3 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!