رانا امان اللہ اور رانا حافظ شہیب کا بھائی رانا محفوظ کا بیٹا رانا عبداللہ جو کچھ دن پہلے اٹلی میں روڈ ایکسیڈنٹ کی وجہ سے وفات پا گیا تھا –
ان کا نماز جنازہ کل 16 اگست بروز جمعہ کے دن ھریا گاؤں میں ادا کیا جائے گا – اللہ پاک ہمارے بھائی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین.