dead body

ڈھوک جوڑی میں سابقہ رنجش پر نوجوان قتل

منڈی بہاءالدین آج پھر لہو لہو. منڈی بہائوالدین کے گائوں ڈھوک جوڑی میں سابقہ رنجش پر نوجوان کو قتل کر دیا گیا. رواں سال منڈی بہاوالدین میں یہ 13واں قتل ہے.

منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 10 فروری 2023) تھانہ صدر کے علاقہ ڈھوک جوڑی میں صدف نامی نوجوان قتل. سابقہ رنجش کی بنا قتل کیا گیا. پولیس

یہ بھی پڑھیں: ملکوال: مخالفین کی فائرنگ سے 3 بہنوں کا اکلوتا بھائی قتل

منڈی بہاوالدین: اطلاع ملنے پر تھانہ صدر پولیس موقع پر پہنچ گئی. تھانہ صدر پولیس نے نعش کو قبضہ میں لیکر تفتیش شروع کردی

اپنا تبصرہ لکھیں