phalia news

پھالیہ: گھریلو ناچاقی پر نوجوان نے خودکشی کر لی

منڈی بہاؤالدین،نواحی گاؤں دھنی خورد کے نوجوان ثقلین عباس تارڑ نے گھریلو ناچاقی پر خودکشی کر لی۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔

خدارا، برداشت، صبر و تحمل کی عادت اپنائیے۔ زندگی اللہ کی دی ہوئی بہت قیمتی چیز ہے۔ اللہ تعالی ہم سب کی حفاظت فرمائے۔ آمین

اپنا تبصرہ لکھیں