Who interviewed Mandi Bahauddin for MPA ticket

منڈی بہاوالدین سے ایم پی اے کے ٹکٹ کے لئے کس کس نے انٹرویو دیا؟

منڈی بہاؤالدین، پی ٹی آئی کے صوبائی امیدواران اسمبلی چئیرمین عمران خان کو ٹکٹ کے حصول کے لیے انٹرویو دے رہے ہیں. ضلع منڈی بہاوالدین سے جن لوگوں کے انٹروویو چیئرمین عمران خان نے کیے وہ مندرجہ ذیل ہیں۔

PP 65 Constituency
1: طارق محمود ساہی
2: اسد ایاز گوندل
3: اظہر اقبال باو
4: ارشد گوندل
5: عارف گوندل چھموآنہ
6: ذوالقرنین ساہی
7: عابد غوری
8: نوید اشرف

PP 66 Constituency
محمد طارق تارڑ

PP 67 Constituency
1:محمد ساجد بھٹی
2: صحفیہ مٹو
3: میجر ذوالفقار گوندل
4: فیصل مختار گوندل

PP 68 Constituency
1: گلریز افضل چن
2: محمد نواز پنجھوتہ
3: فہد اعجاز
4: افضال گوندل

Who interviewed Mandi Bahauddin for MPA ticket

List Received from Zaman park. ان لوگوں کے انٹروویو ہوئے ہیں عمران خان 18 اپریل تک ٹکٹ جاری کریں گے۔

اپنا تبصرہ لکھیں