آئی فون 16 کب لانچ کیا جائے گا؟ تاریخ سامنے آگئی

iphone 14 release date
Share

Share This Post

or copy the link

کمپنی نے 9 ستمبر کو کیلیفورنیا میں اپنے ہیڈ کوارٹر میں منعقدہ ایک تقریب میں نئی ​​نسل کے فلیگ شپ ڈیوائس کی نقاب کشائی کی تصدیق کی ہے۔

ایپل روایتی طور پر ستمبر میں اپنے تازہ ترین آئی فون ورژن کی نقاب کشائی کرتا ہے۔ اس موقع پر کمپنی کی جانب سے نئی جنریشن ایپل واچ متعارف کرانے کا بھی امکان ہے۔

فون بنانے والے دوسرے حریفوں کے برعکس، ایپل اپنے فونز میں پیش کردہ خصوصیات کے بارے میں معلومات کو خفیہ رکھتا ہے۔ نئے آئی فونز میں عام طور پر بہت سی خصوصیات شامل ہوتی ہیں، بشمول تیز چپس اور بہتر کیمرے۔ لیکن بلومبرگ کے فنانشل وائر کے مطابق آئی فون 16 کے ڈیزائن میں کوئی بنیادی تبدیلی نہیں کی جا رہی ہے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
آئی فون 16 کب لانچ کیا جائے گا؟ تاریخ سامنے آگئی

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!