Accused died in custody due to alleged torture by CIA police

ڈفر: نامعلوم افراد نے ماں بیٹے کو قتل کر کے نعشیں جنگل میں پھینک دیں

ڈفر: نامعلوم افراد نے ماں بیٹے کو قتل کر کے نعشیں جنگل میں پھینک دیں. پولیس نے ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا.

ڈفر جنگل میں واقع ریسٹ ہاؤس کے قریب دو نامعلوم نعشیں برآمد،پولیس میانہ گوندل کو 15 کال موصول ہوئی،پولیس کی ابتدائی تفتیش کے مطابق یہ دونوں نعشیں ماں اور بیٹے کی ہیں جن کو نامعلوم ملزمان نے قتل کرکے جنگل میں پھینک دیا.

قاتل نے گزشتہ روز 10 سالہ بچے سمیت 35 سالہ خاتون کو قتل کرکے لاشيں ڈفر جنگل میں پھینک دی تھی. پولیس میانہ گوندل SHO نے دوہرے قتلوں کا قاتل آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا.گرفتار قاتل کا اعتراف جرم،SHO میانہ گوندل نے چند گھنٹوں میں قاتل کو گرفتار کرلیا،پوليس

اپنا تبصرہ لکھیں