سرگودھا سے لالا موسٰی دھماکہ ٹرین کےباقی دو ٹرپ بحال کیے جائیں، عوامی مطالبہ

malakwal to PD Khan train service
Share

Share This Post

or copy the link

سرگودھا سے لالا موسٰی جانے کے ملت ہزارہ اور دھماکہ ٹرینیں چل رہی ہیں اس میں بھی ملت ہزارہ کا سٹاپ صرف 5 یا 6 اسٹیشن پر ہے

باقی 15 سے زائد اسٹیشن ہیں جن کے لیے صرف ایک ٹرین دھماکہ ہے جس کا دن میں صرف ایک ٹرپ ہے اور اس کی بوگیاں صرف چار ہیں عوام بالخصوص خواتین مردوں کے درمیان کھڑے ہو کر جاتی ہیں

پاکستان ریلوے پشاور سے براستہ سرگودھا، ملکوال اور منڈی بہاوالدین کراچی تک نئی ٹرین چلائے گی

ریلوے حکام سے گزارش ہے کہ دھماکہ ٹرین کےباقی دو ٹرپ بحال کیے جائیں اور کوچز کی تعداد بڑھائی جاۓ دھماکہ کا لالاموسیٰ سے صبح پانچ بجے والا ٹائم بحال کیا جاۓ . باقی عصر ٹائم سرگودھا سے لالاموسٰی جانے کےلیے 137 اپ ٹرین بحال کی جاۓ

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
سرگودھا سے لالا موسٰی دھماکہ ٹرین کےباقی دو ٹرپ بحال کیے جائیں، عوامی مطالبہ

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!