bike

گوجرہ: دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، ایک نوجوان جاں بحق، ایک زخمی

ملکوال( آصف خان بلوچ) گوجرہ کے قریب دو موٹر سائیکلوں کے آپس میں ٹکرانے سے ایک نوجوان جانبحق جبکہ ایک زخمی، زخمی ہسپتال منتقل

تفصیلات کے مطابق گوجرہ کے قریب دوموٹر سائیکل دو موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گئے موٹر سائیکلوں کے ٹکرانے سے 35 سالہ عرفان سکنہ دو چک دھوری ضلع سرگودھا موقع پر جانبحق ہوگیا جبکہ 30 سالہ سیدعدنان سکنہ کھائی زخمی ہوگیا.

ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر زخمی اور جانبحق ہونے والے کو رورل ہیلتھ سنٹر میانہ گوندل پہنچا دیا. تاہم پولیس تھانہ پولیس تھانہ گوجرہ نے اطلاع پر موقع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردیں

اپنا تبصرہ لکھیں