ڈھوک کاسب ویلفئیر کے زیر اہتمام ہنرمند پروگرام کے تحت مستحق طلبا کو یوٹیوب اور فری لانسنگ کے کورسز کی ٹریننگ

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 29 دسمبر 2020) ڈہوک کاسب ویلفیئر کے زیر اہتمام ہنر مند پروگرام کا پہلا مراحلہ اختتام پذیر۔ پہلے مرحلے میں یوٹیوب اور فری لانسنگ کے حوالے سے کورس کروایا گیا جس میں ویڈیو پلاننگ اور آڈیو ویڈیو ایڈیٹنگ سیکھائی گئی ہے۔ دوسرے مرحلے میں ویب ڈائزائنگ اور ڈیویلپمنٹ کا کورس کروایا جائےگا۔

ماہر ٹرینگ ٹیم کی نگرانی میں پروفیشنل ٹرینگ جاری ہے۔ ماہر سافٹ وئیر انجنیرز اور ویب ڈویلیپر اور معروف یوٹیوبرز کی زیر نگرانی کورس کو اس انداز میں مرتب کیا گیا ہے کہ اس میں آن لائن کمائی کے ساتھ اسکلز کو بہتر بنانے پر بھر پور توجہ دی

اپنا تبصرہ لکھیں