robbery

عید قربان کے جانور فروخت کرنے والے بیوپانی لاکھوں روپے سے محروم

محمد شہباز ولد محمد ریاض جو کہ تھانہ قادرآباد کے علاقے بھواحسن اور بھیکےوال کے درمیان ہفتہ والے دن عید قربان کے 4 عدد جانور گجرات مویشی منڈی میں بیچ کر آرہا تھا.

2 نامعلوم ہونڈا 125 موٹرسائیکل پر سوار اسلحہ بردار ڈکیتوں نے چلتی shehzore گاڑی کے ٹائر کو بندوق سے گولی مار کر گاڑی کو روکا.

پاکستان میں عید الاضحیٰ 2023 کب ہوگی؟ ممکنہ تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

ڈکیتوں نے محمد شہباز وغیرہ کو گاڑی سے اتار کر تلاشی لی اور جانور فروخٹ سے حاصل ہونے والی رقم تقریبا 475،000 چار لاکھ پچتر ہزار روپے لوٹ کر فرار ہو گئے. واقع کی ایف آئی آر درج

اپنا تبصرہ لکھیں