قتل کے مقدمہ کے مجرم اشتہاری کو چھڑوانے کے لئے ایس ایچ او تھانہ سٹی کو رشوت کی پیشکش کرنے والا ٹائوٹ سلیمان عرف بابا گرفتار، مقدمہ درج
ٹائوٹ ملزم سلیمان عرف بابا نے مجرم اشتہاری بلال جو کہ قتل کے مقدمہ کا مجرم اشتہاری ہے اور بند حوالات تھانہ سٹی ہے کو چھڑوانے کی نیت سے ایس ایچ او تھانہ سٹی سب انسپکٹر عدیل ظفر کو رشوت دینے کی کوشش کی جسے ٹھکرا دیا گیا
ملزم سلیمان عرف بابا پیشہ ور ٹائوٹ ہے۔ ملزم نے پولیس آفیسر کو مجرم اشتہاری چھڑوانے کے لئے رشوت دینے کی کوشش کر کے جرم کا ارتکاب کیا ہے جس کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا گیا ہے

السلام علیکم سر جی میں گاؤں ساحنا سے ہوں جب سے نئے ڈی پی او ڈسٹرکٹ منڈی بہاولدین ائے ہیں ان کی بہت اچھی کارکردگی سن رہے ہیں لیکن سانہ گاؤں میں ابھی بھی کوئی امن اور سکون نہیں ہے کیونکہ باہر سے ائے سیل مین روزی کمانے کے لیے اپنے اپ کو محفوظ نہیں رکھ پا رہے کیونکہ ڈکیتیاں ہو رہی ہیں خون پسینے سے کمایا ہوا رزق ڈاکو چھین کر لے جاتے ہیں کیا ان ڈاکوؤں کو پکڑنے والا کوئی نہیں جو زبردستی گن پوائنٹ پر دوسروں کا حق چھین کر لے جاتے ہیں ۔
السلام علیکم سر جی میں گاؤں سانت سے ہوں جب سے نئے ڈی پی او ڈسٹرکٹ منڈی بہاولدین ائے ہیں ان کی بہت اچھی کارکردگی سن رہے ہیں لیکن سانہ گاؤں میں ابھی بھی کوئی امن اور سکون نہیں ہے کیونکہ باہر سے ائے سیل مین روزی کمانے کے لیے اپنے اپ کو محفوظ نہیں رکھ پا رہے کیونکہ ڈکیتیاں ہو رہی ہیں خون پسینے سے کمایا ہوا رزق ڈاکو چھین کر لے جاتے ہیں کیا ان ڈاکوؤں کو پکڑنے والا کوئی نہیں جو زبردستی گن پوائنٹ پر دوسروں کا حق چھین کر لے جاتے ہیں ۔