ہیلاں کے 3 جوان لڑکے ڈنکی لگاتے ہوئے ایران میں جاں بحق

انتہائی افسوسناک۔ ہیلاں کے ایک ہی خاندان کے تین جواں سال لڑکے ڈنکی لگاتے ہوئے ایران میں جاں بحق۔

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 18 جون 2021) آنکھوں میں سنہرے خواب سجائے ہیلاں منڈی بہاؤالدین سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے چار نوجوان ایجنٹ مافیا کی بھینٹ چڑھ گئے انتہائی غریب خاندان کے چار نوجوان یونان تو نا پہنچ سکے مگر آنکھوں میں سہانے خواب سجائے موت کی وادی میں پہنچ گئے

ایجنٹ مافیا کی طرف سے ڈیڈ باڈیز کو پاکستان پہچانے کے لیے لواحقین سے ہر ڈیڈ باڈی کا ایک لاکھ بیس ہزار کی ڈیمانڈ . ان سب کی موت کا ذمہ دار کون ؟

اپنا تبصرہ لکھیں