dead body

رکن کا نوجوان دوران ڈیوٹی گولی لگنے سے شہید ہو گیا

شعیب افضل گوندل (اسلام آباد پولیس) دوران ڈیوٹی ملزمان کی گولی لگنے سے شہید۔ شہید اہلکار کا تعلق گاوں رکن ضلع منڈی بہاؤالدین سے ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد آباد پولیس دبنگ اہکار کانسٹیبل شعیب فائر لگنے سے زخمی ہو گئے۔ زخمی کانسٹیبل شعیب کو فوری طور پر پمز ہسپتال منتقل کیا گیا .

دوران علاج معالجہ شعیب صاحب زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش فرما گئے . اللہ تعالیٰ شہید شعیب بھائی کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے

اپنا تبصرہ لکھیں