حریم شاہ کی سوئمنگ کرتے ہوئے کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا

hareem shah swimming pool sialkot
Share

Share This Post

or copy the link

پاکستان کی متنازعہ ٹک ٹاکر و اداکارہ حریم شاہ کی سوئمنگ پول کی نئی ویڈیوز نے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا دیا ہے۔

سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکی میں سیر سپاٹوں میں مصروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے سوئمنگ کرتے ہوئے کی ویڈیوز بنا کرسوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی ہیں، جوکہ دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو چکی ہیں۔ وائرل ویڈیو میں حریم شاہ کو سوئمنگ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ اداکارہ پر خاصی تنقید بھی کی جارہی ہے۔


یہ بھی پڑھیں: ’’عالمہ سے ٹک ٹاک اسٹارتک‘‘ حریم شاہ کے والد کی متنازع ویڈیوزپرمعافی

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
حریم شاہ کی سوئمنگ کرتے ہوئے کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!