punjab police

گاڑی کی ٹرانسفر کیلئے رشوت لیتے محکمہ ایکسائز منڈی بہائالدین کا اہلکار گرفتار

محکمہ اینٹی کرپشن گوجرانوالہ نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے ہمراہ مشترکہ کاروائی کر کے گریڈ 17 کے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن منڈی بہاءالدین کے کانسٹیبل اور آفس بوائے کو گاڑی ٹرانسفر کرانے کی مد میں 20 ہزار روپے رشوت لیتے رنگے مزید پڑھیں