Punjab Police Jobs 2023 has been announced - Apply now

پنجاب پولیس میں سینکڑوں خالی آسامیوں پر بھرتیاں کرنے کا اعلان. ابھی اپلائی کریں

پنجاب پولیس نے 21 سینئر سٹیشن اسسٹنٹ (SSA) اور 835 پولیس سٹیشن اسسٹنٹ (PSA) کی آسامیوں پر بھرتی کا اعلان کیا ہے۔ جو امیدوار نوکری کے لیے درخواست دینا چاہتے ہیں وہ پنجاب پولیس کی آفیشل ویب سائٹ (www.punjabpolice.gov.pk) سے مزید پڑھیں