university of gujrat sub campus mandi bahauddin

پروفیسر ڈاکٹر شبر عتیق وائس چانسلر یونیورسٹی آف گجرات نے منڈی بہاؤالدین کیمپس کا دورہ کیا

پروفیسر ڈاکٹر شبر عتیق وائس چانسلر جامعہ گجرات نے منڈی بہاؤالدین سب کیمپس کے دورہ پر نئے تعلیمی سیشن کے طلبا و طالبات سے خطاب کرتے ہوئے، نئے طلبہ کو خوش آمدید کیا اور تمام طلبا و طالبات کو اپنی مزید پڑھیں