pkr vs dollar

امریکی ڈالر روپے کے مقابلے میں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

امریکی ڈالر روپے کے مقابلے میں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا‘انٹربنک میں ڈالر کی قدر178روپے81پیسے ہوگئی. روس یوکرین جنگ‘عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ اور غیریقینی صورتحال ڈالر کی قدر میں اضافے کی وجہ مزید پڑھیں