health department punjab jobs

محکمہ صحت پنجاب میں سینکڑوں نوکریوں کا اعلان کر دیا گیا، تفصیلات دیکھیں

پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب نے پنجاب کے 84 تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں کے انتظامی ڈھانچے کو بہتر بنانے کے لیے کوالیفائی ایشورنس آفیسر، لاجسٹک آفیسرز اور اسسٹنٹ ایڈمن آفیسرز کی سینکڑوں نوکریوں کا اعلان کیا ہے مزید پڑھیں