Teachers and clerical staff strike across the district, schools closed

اساتذہ و کلیریکل سٹاف کی ضلع بھر میں ہڑتال، سکولز و دفاتر بند

اگیگا پنجاب کی کال پر منڈی بہاء الدین میں بھی پنجاب کے تمام اضلاع کی طرح احتجاجی مظاہرہ وریلی کا انعقاد ہوا۔ریلی میں ضلع کے ہزاروں مردو خواتین سرکاری ملازمین نے شرکت کی ۔ ریلی سوہاوہ سکول سے شروع ہو مزید پڑھیں