Dengue Patient

سسٹنٹ کمشنر منڈی بہاوالدین سہیل ریاض چھینہ نے سٹی ہسپتال کا اچانک دورہ کیا

ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر منڈی بہاوالدین سہیل ریاض چھینہ نے سٹی ہسپتال کا اچانک دورہ کیا۔ انہوں نے ہسپتال کے مختلف شعبوں کا تفصیلی معائنہ کیا۔انہوں نے ایمرجنسی وارڈسمیت،میڈیسن سٹور کا بھی معائنہ کیا، مزید پڑھیں