Tag: SHO Miana Gondal

  • ایس ایچ او میانہ گوندل نے ملزمان سے 3 کلو چرس برآمد کرلی

    ایس ایچ او میانہ گوندل نے ملزمان سے 3 کلو چرس برآمد کرلی

    تھانہ میانہ گوندل پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف زبردست کاروائیاں جاری. ایس ایچ او تھانہ میانہ گوندل ضیغم عباس ھاشمی اور انکی ٹیم رانا آصف، عادل ریاض ڈار سہیل احمد، اعجاز اے ایس آئی کی منشیات کے خلاف کاروائی۔

    محمد آصف چدھڑ اور محمد وسیم ساکن میانہ گوندل سے بالترتیب 1500گرام اور 1440 گرام چرس برامد کرکے علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کر لیے۔ منڈی بہاوالدین پولیس اور تھانہ میانہ گوندل پولیس کا مشن منشیات سے پاک منڈی بہاوالدین۔

  • ایس ایچ او میانہ گوندل نے منشیات فروش اور قتل کے مجرم کو گرفتار کر لیا

    ایس ایچ او میانہ گوندل نے منشیات فروش اور قتل کے مجرم کو گرفتار کر لیا

    تھانہ میانہ گوندل پولیس کی منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ کے خلاف کاروائیاں جاری۔ ایس ایچ او تھانہ میانہ گوندل ضیغم عباس ھاشمی اور انکی ٹیم کامران ڈار اے ایس آئی وغیرہ کی منشیات اور اسلحہ کے خلاف کاروائی۔

    بدنام زمانہ منشیات فروش اکرام گجر ساکن گڑھ قائم جو کہ پہلے منشیات کے 3 مقدمات میں سزا یافتہ ھے اور ضلع گجرات کے ایک اقدام قتل کے مقدمہ میں اشتہاری ھے کو گرفتار کرکے اسکے قبضہ سے 10کلو گرام چرس(10050) گرام برآمد کرکے مقدمہ درج رجسٹر کر لیا۔

    ڈی ایس پی صدر نے زہریلی شراب فروخت کرنے والے ملزم کو کھیپ سمیت گرفتار کر لیا

    جبکہ دو ملزمان ذوالفقار اور ملزم نعمان کے قبضہ سے بالترتیب رائفل 12 بور اور پسٹل 30 بور برامد کرکے علیحدہ مقدمات درج کر لیے۔

  • ایس ایچ او میانہ گوندل کی کاروائیاں: ملزمان سے اسلحہ و منشیات برآمد

    ایس ایچ او میانہ گوندل کی کاروائیاں: ملزمان سے اسلحہ و منشیات برآمد

    منڈی بہاءؤالدین : ایس ایچ او میانہ گوندل کی سربراہی میں میانہ گوندل ٹیم کامران ڈار نے ہمراہیوں کی مدد سے 4 کس ملزمان گرفتار جن سے ذیل برآمدگی ہوئی

    1مقدمہ نمبر 554/23
    بجرم ۔13.2A.2015
    ملزم محمد ارشدولد محمد اقبال قوم مسلم شیخ ڈکنہ میانہ گوندل برآمدگی ۔بندوق 12 بور رپیٹر

    2مقدمہ نمبر 567/23
    بجرم 9.1.3C/CNSA
    ملزم محمد عالیان ولد محمد امتیاز قوم رانجھہ سکنہ بارموسی برامدگی- 1300 گرام چرس

    3مقدمہ نمبر 569/23
    بجرم 9.1.3C/CNSA
    ملزم غلام رضا ولد محمد نزیر قوم گوندل سکنہ میانہ گوندل – برآمدگی 1320 گرام چرس

    4مقدمہ نمبر 570/23
    بجرم 9.1.3C/CNSA
    ملزم انصر علی ولد محمد علی قوم اعوان سکنہ میانہ گوندل – برآمدگی 1480 گرام چرس برآمد کر لی مقدمات کا اندراج کر لیا گیا

  • میانہ گوندل:گھریلو ناچاقی پر خاوند نے بیوی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا

    میانہ گوندل:گھریلو ناچاقی پر خاوند نے بیوی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا

    منڈی بہاوالدین آج پھر لہو لہان ہو گیا. میانہ گوندل میں گھریلو ناچاقی پر خاوند نے بیوی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا. ملزم موقع سے فرار، پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش کا آغاز کر دیا.

    منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 11 فروری 2023) پولیس زرائع کے مطابق میانہ گوندل میں گھریلو ناچاقی پر بابر نامی نوجوان نے اپنی بیوی فاریہ کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا. رواں سال منڈی بہاوالدین میں قتل کا یہ 14واں واقع ہے.

    یہ بھی پڑھیں: ڈھوک جوڑی میں سابقہ رنجش پر نوجوان قتل

    وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس تھانہ میانہ گوندل موقع پر پہنچ گئی. بیوی کو قتل کرنے کے بعد ملزم بابر موقع سے فرار ہو گیا. پولیس نے نعش قبضہ میں لے کر کاروائی کا آغاز کر دیا.

  • ایس ایچ او تھانہ میانہ گوندل نے 10 کلو چرس برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا

    ایس ایچ او تھانہ میانہ گوندل نے 10 کلو چرس برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا

    ایس ایچ او تھانہ میانہ گوندل چوہدری ثناءاللہ مرڑ نے ’10 کلو چرس برآمد ‘ کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا

    میانہ گوندل ( ایم.بی.ڈین نیوز 5 جولائی 2021 ) ویلڈن ایس ایچ او تھانہ میانہ گوندل چوہدری ثناءاللہ مرڑ 10 کلو چرس برآمد ملزم گرفتار -تفصیلات کے مطابق ڈی پی او منڈی بہاوالدین کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ میانہ گوندل چوہدری ثناءاللہ مرڑ نے اے ایس آئی قمر زمان کی زیر نگرانی ٹیم جن میں وقار احمد ‘محسن رضا ‘قمر شہزاد ‘اختر علی کانسٹیبلان پر مشتمل دی

    ‘جنہوں نے انتھک محنت اور جوانمردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تھانہ میانہ گوندل چوک پر مشکوک شخص کو قابو کر لیا ‘اور جامع تلاشی پر 10 کلو گرام چرس برآمد کر لی – تفتیش کے دوران ملزم نے اپنا نام وپتہ محمد عرفان ولد محمد خاقان قوم راجپوت سکنہ واہ کینٹ ٹیکسلا ضلع راولپنڈی بتایا -ملزم کے خلاف 9/c کا مقدمہ درج کر کے حوالات میں بند کر دیا –

    عوامی حلقوں نے ایس ایچ او تھانہ میانہ گوندل چوہدری ثناءاللہ مرڑ کی کارکردگی کو سراہا اور ایس ایچ او تھانہ میانہ گوندل پر اعتماد کا اظہار کیا کہ تھانہ میانہ گوندل کی حدود سے منشیات فروشوں کا خاتمہ کر دیں گے –