malakwal to PD Khan train service

منڈی بہاؤالدین کے عوام کی سہولت کے لیے محکمہ ریلوے کا ساندل ایکسپریس بحال کرنے کا فیصلہ

سرگودھا: محکمہ ریلوے نے سرگودھا، جھنگ، خانیوال، ملتان اور منڈی بہاؤالدین کے عوام کی سہولت کے لیے ساندل ایکسپریس کو بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ ٹرین ملتان سے جھنگ سرگودھا تک چلائی جائے گی۔ اس ٹرین کے چلنے مزید پڑھیں