راولاکوٹ میں پولیس کی کارروائی میں 4 دہشت گرد مارے گئے

مظفرآباد: انسپکٹر جنرل پولیس آزاد کشمیر رانا عبدالجبار نے کہا ہے کہ خفیہ اطلاع پر راولاکوٹ کے علاقے حسین کوٹ میں پولیس آپریشن کے دوران گروہ کے سرغنہ زرنوش نسیم سمیت 4 دہشت گرد مارے گئے۔ آپریشن کے دوران دہشت مزید پڑھیں