ramazan moon

منڈی بہاءالدین کی تینوں تحصیلوں میں سستے رمضان بازار لگائے جائیں گے

ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ کی زیر صدارت رمضان بازار کے قیام اور تجاوزات کے خاتمے کے حوالے سے انجمن تاجران کے ساتھ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ذوالفقار احمد، سی ای میونسپل کمیٹی وقار احمد مزید پڑھیں