جنوبی افریقہ میں ملزم نے اپنے بہنوئی کو قتل کر دیا فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ منڈی بہاوالدین جنوري 24, 2025January 24, 2025 0 تبصرے شاہد عمران وڑائچ کو اس کے خالہ زاد بھائی نے ساوتھ افریقہ میں نشے کی حالت قتل کر دیا ہے. ملزم مقتول کا بہنوئی بھی تھا. مقتول منڈی بہاءالدین کے گائوں کاکووال کا رہائشی تھا. منڈی بہاوالدین کی خبروں کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں