لکسیاں بائونڈری مڈھ رانجھا دریا کے کنارے پر صبح عورت نے لاش دیکھی. علاقہ کے زمیندار کو اطلاع کی کہ فلاع جگہ لاش پڑی ہے سر کے پیچھے چوٹ لگی ہوئی ہے.
تصدیق کرنے پر علی نامی ملزم کنفرم ہوا. منڈی بہاوالدین پولیس روانہ اور سرگودھا پولیس موقع کی طرف جا رہی ہے. کہا جا رہا کہ ملزم نے پولیس کانسٹیبل محمد خان کو شہید کیا تھا جو آج اپنے انجام کو پہنچا ہے. ویلڈن ٹیم قادرآباد
Leave a Reply