منڈی بہاؤالدین: ضلعی کمانڈر رضا صفدر کاظمی کے احکامات کی روشنی میں ڈی ایس پی عامر عباس شیرازی کی نگرانی میں ایس ایچ او سول لائن خرم ظفر بوسال کی ٹیم انچارج چوکی رضا الہی بٹ کی ٹیم کے ہمراہ منشیات کے خلاف کاروائی
منڈی بہاؤالدین نشہ سے پاک پاکستان منشیات کی روک تھام کے لیے منشیات فروشوں کے خلاف ہنگامی بنیادوں پر گھیرا تنگ. چوکی راشد شہید صوفی سٹی کی دوران ناکہ کاروائی نوید عرف مکھنی سے چرس 1060 گرام برآمد کر لی مقدمہ درج
