Tag: Sufi city police

  • صوفی سٹی پولیس نے ناکہ کے دوران ملزمان سے 30 لٹر شراب پکڑ لی

    صوفی سٹی پولیس نے ناکہ کے دوران ملزمان سے 30 لٹر شراب پکڑ لی

    ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہاءالدین سید رضا صفدر کاظمی کی قیادت میں تھانہ سول لائن پولیس کی شراب سپلائی کرنے والوں کے خلاف زبردست کاروائیاں جاری.

    ایس ایچ او تھانہ سول لائن چوہدری ارشد اور انچارج چوکی صوفی سٹی سب انسپکٹر امتیاز احمد نے دوران ناکہ بندی 30 لیٹر شراب کی سپلائی پکڑ لی.

    ایس ایچ او تھانہ سول لائن چوہدری ارشد اور انکی ٹیم چوکی صوفی سٹی نے دوران ناکہ بندی نوید ولد مبارک سکنہ واسو سے 10 لیٹر شراب, مدثر شہزاد ولد سکندر سے 10 لیٹر شراب ،علی نواز ولد ربنواز سکنہ پنڈی پرانی سے 10 لیٹر شراب برآمد کر کے علیحدہ علیحدہ مقدمہ درج کر لیا.

    منڈی بہاءالدین پولیس کا مشن جرائم سے پاک منڈی بہاءالدین کا خواب ہر صورت پورا کریں گے

  • صوفی سٹی پولیس نے ملزم سے 1 کلو چرس برآمد کر لی

    صوفی سٹی پولیس نے ملزم سے 1 کلو چرس برآمد کر لی

    منڈی بہاؤالدین: ضلعی کمانڈر رضا صفدر کاظمی کے احکامات کی روشنی میں ڈی ایس پی عامر عباس شیرازی کی نگرانی میں ایس ایچ او سول لائن خرم ظفر بوسال کی ٹیم انچارج چوکی رضا الہی بٹ کی ٹیم کے ہمراہ منشیات کے خلاف کاروائی

    منڈی بہاؤالدین نشہ سے پاک پاکستان منشیات کی روک تھام کے لیے منشیات فروشوں کے خلاف ہنگامی بنیادوں پر گھیرا تنگ. چوکی راشد شہید صوفی سٹی کی دوران ناکہ کاروائی نوید عرف مکھنی سے چرس 1060 گرام برآمد کر لی مقدمہ درج

  • صوفی سٹی پولیس نے ملزمان سے 2 کلو سے زائد چرس برآمد کر لی

    صوفی سٹی پولیس نے ملزمان سے 2 کلو سے زائد چرس برآمد کر لی

    منڈی بہاؤالدین: ضلعی کمانڈر رضا صفدر کاظمی کے احکامات کی روشنی میں ڈی ایس پی عامر عباس شیرازی کی نگرانی میں ایس ایچ او سول لائن خرم ظفر بوسال کی ٹیم انچارج چوکی رضا الہی بٹ اور سب انسپکٹر امتیاز احمد کی منشیات کے خلاف زبردست کاروائی 2780 گرام چرس برآمد

    منڈی بہاؤالدین ضلع میں بڑھتی ہوئی منشیات فروشی کی روک تھام کے لیے منشیات فروشوں کے خلاف ہنگامی بنیادوں پر گھیرا تنگ چوکی راشد شہید صوفی سٹی کی تابڑ توڑ کاروائیاں جاری رضا الہی بٹ نے ملزم محمد عامر سے 1580 گرام چرس برآمد کر لی جبکہ ملزم حمزہ سے سب انسپکٹر امتیاز احمد نے 1200 گرام چراس دوران ناکہ برآمد کر لی مقدمات درج کر لیے

    اس موقع پر انچراج چوکی کا کہنا تھا کوئی جرائم پیشہ میری تعیناتی میں جرم کرنے سے باز رے کسی کو کسی صورت معافی نہی سائلین کے لیے میں ہر وقت چوکی میں موجود ہوں انصاف کے تمام تر تقاضے پورے کیے جائیں گے اہل علاقہ کا خراج تحسین ڈی پی او منڈی بہاوالدین کی طرف سے پوری ٹیم کو شاباش