Tag: Sufi city

  • صوفی سٹی پولیس نے ملزم سے 1 کلو چرس برآمد کر لی

    صوفی سٹی پولیس نے ملزم سے 1 کلو چرس برآمد کر لی

    منڈی بہاؤالدین: ضلعی کمانڈر رضا صفدر کاظمی کے احکامات کی روشنی میں ڈی ایس پی عامر عباس شیرازی کی نگرانی میں ایس ایچ او سول لائن خرم ظفر بوسال کی ٹیم انچارج چوکی رضا الہی بٹ کی ٹیم کے ہمراہ منشیات کے خلاف کاروائی

    منڈی بہاؤالدین نشہ سے پاک پاکستان منشیات کی روک تھام کے لیے منشیات فروشوں کے خلاف ہنگامی بنیادوں پر گھیرا تنگ. چوکی راشد شہید صوفی سٹی کی دوران ناکہ کاروائی نوید عرف مکھنی سے چرس 1060 گرام برآمد کر لی مقدمہ درج

  • صوفی سٹی پولیس نے ملزمان سے 2 کلو سے زائد چرس برآمد کر لی

    صوفی سٹی پولیس نے ملزمان سے 2 کلو سے زائد چرس برآمد کر لی

    منڈی بہاؤالدین: ضلعی کمانڈر رضا صفدر کاظمی کے احکامات کی روشنی میں ڈی ایس پی عامر عباس شیرازی کی نگرانی میں ایس ایچ او سول لائن خرم ظفر بوسال کی ٹیم انچارج چوکی رضا الہی بٹ اور سب انسپکٹر امتیاز احمد کی منشیات کے خلاف زبردست کاروائی 2780 گرام چرس برآمد

    منڈی بہاؤالدین ضلع میں بڑھتی ہوئی منشیات فروشی کی روک تھام کے لیے منشیات فروشوں کے خلاف ہنگامی بنیادوں پر گھیرا تنگ چوکی راشد شہید صوفی سٹی کی تابڑ توڑ کاروائیاں جاری رضا الہی بٹ نے ملزم محمد عامر سے 1580 گرام چرس برآمد کر لی جبکہ ملزم حمزہ سے سب انسپکٹر امتیاز احمد نے 1200 گرام چراس دوران ناکہ برآمد کر لی مقدمات درج کر لیے

    اس موقع پر انچراج چوکی کا کہنا تھا کوئی جرائم پیشہ میری تعیناتی میں جرم کرنے سے باز رے کسی کو کسی صورت معافی نہی سائلین کے لیے میں ہر وقت چوکی میں موجود ہوں انصاف کے تمام تر تقاضے پورے کیے جائیں گے اہل علاقہ کا خراج تحسین ڈی پی او منڈی بہاوالدین کی طرف سے پوری ٹیم کو شاباش

  • ڈی پی او منڈی بہاٶالدین کا  چوکی صوفی سٹی میں فرنٹ ڈیسک کا افتتاح اور وزٹ

    ڈی پی او منڈی بہاٶالدین کا چوکی صوفی سٹی میں فرنٹ ڈیسک کا افتتاح اور وزٹ

    منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 11 فروری 2022)تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہاٶالدین انور سعید کنگرا نے علاقہ تھانہ سول لائن ، چوکی صوفی سٹی میں فرنٹ ڈیسک کا افتتاح اپنے دست مبارک سے کیا اس موقع پر ڈی ایس پی ہیڈ کواٹر خالد محمود رانجھا ،ڈی ایس پی سی آٸی اے عامر شاہین، ،ایس ایچ او سول لاٸن بھی ہمراہ تھے.

    ڈی پی او نےکہا کہ عوام کی سہولت کے لیے چوکی صو فی سٹی میں فرنٹ ڈیسک کا آغاز کر دیا گیا ہےساٸلین کو اب دفاتر کےچکر نہیں لگانے پڑے گے فرنٹ ڈیسک کی تمام سہولیات اہل علاقہ کو میسر ہو نگی عوام کے مساٸل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جاۓ گا. (منڈی بہاٶالدین پولیس) اوردوران وزٹ چوکی کی بلڈنگ اور حوالات کا جائزہ لیا.

    ریکارڈ ،مال خانہ ، اسلحہ کوت اور چوکی کی صفائی کو چیک کیا۔ محررچوکی نےحوالات میں بند ملزمان کی ترتیب وار تفصیل سے ڈی پی او کو آگاہ کیا ۔ڈی پی او منڈی نے پینڈنگ مقدمات کا جائز ہ لیااور ان کو جلد از جلد یکسو کرنے کا حکم دیا ۔

    ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہاٶالدین نے ایس ایچ او سمیت تمام پولیس افسران کو ہدایات دیں کے چوکی میں آنے والے سائلین کے مسائل کو فوری حل کیا جاۓ اور ان کے ساتھ انتہائی شائستگی کے ساتھ پیش آئیں۔ جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی کر کے شہریوں کے جان و مال کا تحفظ کرنا پولیس کی اولین ترجیح ہے ۔