bosal news

بوسال: داماد نے فائرنگ کر کے ساس کو قتل کر دیا

منڈی بہاوالدین جکیانہ ڈیرہ نزد نوریانہ بوسال میں داماد نے ساس کو فائرنگ کر کے قتل کردیا

اپنا تبصرہ لکھیں