کسان بہترین پیدار کیلئے حکم خدا وندی کے مطابق اپنا عشر لازمی نکالیں ضیغم مغیرہ آج کسان محنت کر نے کے باوجود مقروض ہوتا جا رہا ہے حکومت کسانوں کے حال پر رحم کریں کسان اپنے حق کیلئے متحد ہو کر اسمبلیوں میں کسان دوست لوگوں کو منتخب کر بھیجیں صالح محمد رانجھا. کسان خوشحال ہو گا تو ملک ترقی کرے گا رانا محمد اعظم
میانوال رانجھا (بیوروچیف) کسان حکومت کی دی گئی سبڈی سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے کے لئے محکمہ زراعت سے منسلک رہے اور دی گئی سبڈی سے بھر پور فائدہ اٹھائیں تمام منظور شدہ کھادیں فائدہ مند ہے منہگی کھاد کے پیچھے بھاگ کر اپنا پیسہ ضائع مت کریں. ڈپٹی ڈائریکٹر محمد اقبال اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت محمد افضل کا سحر ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام فلاح کسان سیمینار میانوال رانجھا میں خطاب
Khad Rate In Pakistan Today – DAP Fertilizer Price In Pakistan
تفصیلات کے مطابق میانوال رانجھا کی سب سے بڑی فلاحی تنظیم سحر ویلفیئر فاؤنڈیشن میانوال رانجھا کے زیرِ انتظام فلاح کسان سیمینار منعقد کیا گیا جس میں مذہبی سکالر جناب ضیغم مغیرہ ڈائریکٹر غزالی سکول کسان تحاد کے صدر صالح محمد رانجھا سابق امیر جماعت اسلامی رانا محمد اعظم ڈپٹی ڈائریکٹر محمد اقبال اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد افضل نے کسانوں کو ریلیف فراہم کرنے حکومت کی طرف سے دی گئی
منڈی بہاؤالدین میں سورج مکھی کی کاشت یکم فروری سے 28 فروری تک ہوگی
سبڈی اور کھادوں کے بروقت استعمال کے متعلق آگاہ کیا سیمینار میں میانوال رانجھا کے کسانوں نے بھر پور شرکت کی اور اہل علاقہ نے سحر ویلفیئر فاؤنڈیشن کے اس اقدام کو سراہا