چیلیانوالہ: نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ سے سیکیورٹی گارڈ جاں بحق

dead body

منڈی بہاوالدین: سکیورٹی گارڈ کو نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا. پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر سرکاری ہسپتال منتقل، پولیس

منڈی بہاوالدین (ایم.بی.ڈین نیوز ظہیر سیال) مقتول محمود چیلیانوالہ مچھلی فارم پر سکیورٹی گارڈ تھا، پولیس. 2 ہفتوں کے دوران ضلع بھر میں 7 افراد کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *