sandhanwala

کھاریاں عدالت میں فائرنگ سے سندھانوالہ کا نوجوان قتل

کھاریاں احاطہ عدالت میں فائرنگ، سندھانوالہ سے تعلق رکھنے والا شیراز نامی قیدی قتل، تین زخمی۔پولیس نے فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ مقتول قیدی کو گجرات سے کھاریاں پیشی پر لایا گیا تھا۔

اپنا تبصرہ لکھیں