منڈی بہاؤالدین سرعام مین بازار ڈکیٹی کی بڑی واردات. منڈی بہاؤالدین ڈاکو اسلحہ کی نوک پر 19 لاکھ لوٹ کر فرار
منڈی بہاؤالدین ہول سیل موبائل ڈیلر بینک سے پیسے لے کر نکلا تھا. دو موٹرسائیکل سواروں نے اسلحہ کی نوک پر لوٹ لیا. ڈکیٹی کی واردات کے بعد تاجر سراپہ احتجاج روڈ بلاک کر کے شدید احتجاج
منڈی بہاؤالدین شہر کے اندر ڈکیٹی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں سے شہری عدم تحفظ کا شکار ہونے لگے. پولیس کے موقع پر پہنچ کر تاجروں کے ساتھ مذاکرات جاری. ملزمان کو جلد ٹریس کر کے گرفتار کر لیا جائے گا ایس ایچ او عمیر
Leave a Reply