mandi bahauddin murder

پولیس مقابلے کا بدلہ، کانسٹیبل کا بھائی فائرنگ سے قتل

پولیس مقابلے میں حصہ لینے کابدلہ : نامعلوم افراد نے کانسٹیبل کے بھائی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا.

منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 18 مارچ 2023) منڈی بہاؤالدین کے علاقے چک دیوارکا میں دن دیہاڑے پولیس کانسٹیبل کے 12سالہ معصوم بھائی کو گولیاں مارکرہلاک کردیا گیا. مقتول پولیس اہلکار شاہد کا بھائی تھا۔

یہ بھی پڑھیں: مکان کے تنازعہ پر بھائی نے سگے بھائی کو قتل کر دیا

اپنا تبصرہ لکھیں