معروف پاکستانی شیف ذاکر Chef Zakir انتقال کر گئے

death dua in arabic
Share

Share This Post

or copy the link

پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ اور معروف شیف ذاکر قریشی پیر کی شب کراچی میں انتقال کر گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شیف ذاکر قریشی طویل عرصے سے گردوں کے عارضے کے باعث ڈائیلاسز کروا رہے تھے۔

ذاکر قریشی علاج کے لیے امریکا بھی گئے تھے لیکن ان کی بیماری کا علاج نہ ہونے کے باعث وہ پاکستان واپس آگئے۔ اہل خانہ کے مطابق ذاکر قریشی کی نماز جنازہ کل بروز منگل کراچی کے ضلع ملیر کے علاقے سعود آباد میں ادا کی جائے گی۔

یاد رہے کہ شیف ذاکر قریشی پاکستانی کھانوں کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی کھانوں کے بھی ماہر تھے۔ وفات کے وقت ان کی عمر 58 برس تھی۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
معروف پاکستانی شیف ذاکر Chef Zakir انتقال کر گئے

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!